باقی تحویل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ رقم جو تجارتی مال کی خرید و فروخت کا حساب بند کرنے پر جمع و خرچ کی میزان کے بعد باقی رہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ رقم جو تجارتی مال کی خرید و فروخت کا حساب بند کرنے پر جمع و خرچ کی میزان کے بعد باقی رہے۔